صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق وزیرو پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء محمد مطلوب انقلابی (مرحوم) کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق وزیرو پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء محمد مطلوب انقلابی (مرحوم) کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

٭٭٭٭٭

Share This Post

More To Explore