آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر حکومت راجہ مشتاق احمد منہاس نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر حکومت راجہ مشتاق احمد منہاس نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثناء وزیراعظم آزادکشمیر نے راجہ مشتاق منہاس کے بھائی ڈائریکٹر اطلاعات امجد حسین منہاس کی عیادت کی ۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ڈائریکٹر اطلاعات امجد حسین منہاس کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،وزراء حکومت چوہدری اکبر ابراہیم اور احمد رضا قادری بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

Share This Post

More To Explore