محکمہ اطلاعات کے نام سے جعلی اشتہار چلانے والوں کے خلاف تحت ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی، ترجمان
محکمہ اطلاعات آزادکشمیر سے منسوب یہ اشتہار جعلی اور tempered ہے،ترجمان محکمہ اطلاعات
محکمہ اطلاعات کے نام سے جعلی اشتہار چلانے والوں کے خلاف تحت ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی، ترجمان
محکمہ اطلاعات کے اشتہار محکمہ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور گروپس میں شئیر کیے جاتے ہیں، ترجمان

