آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق سپیکر و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق سپیکر و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے مرحوم گوہر ایوب خان کی قومی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore