آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے آزادکشمیر اخبار فروش یونین کے صدر سید شبیر حسین گیلانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے آزادکشمیر اخبار فروش یونین کے صدر سید شبیر حسین گیلانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں اخبار فروش یونین کیلیے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کی درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore