اسلام آباد(پی آئی ڈی) 27 ستمبر 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق وزیر حکومت راجہ مشتاق احمد منہاس کے برادر نسبتی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

