آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore