وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے بھمبر سے ممتاز صحافی ناصر بٹ کی بیٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے بھمبر سے ممتاز صحافی ناصر بٹ کی بیٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ بیٹیاں اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہیں ناصر بٹ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ پاک انہیں اسکا نعم البدل عطا فرمائے اور انہیں اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore