چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان و سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم کی سپریم کورٹ پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان حلف برداری کی تقریب

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان و سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم کی سپریم کورٹ پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان حلف برداری کی تقریب میں شرکت، جسٹس قاضی فائز عیسی نے پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے ہیں۔قاضی فائز عیسیٰ سے انکے عہدے کا حلف صدر مملکت نے لے لیا۔تقریب کا انعقاد ایوان صدر میں ہوا

Share This Post

More To Explore