مظفرآباد،وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدار ت اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس

مظفرآباد،وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدار ت اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس

اپیکس کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پرعملدرآمدکاجائزہ لیا گیا

ملک کی بقا اور اس کی سلامتی مضبوط ہاتھوں میں ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

فرقہ واریت، نفرت پھیلانے والے عناصر پر انتظامیہ کڑی نظر رکھے،چوہدری انوارالحق کاخطاب

افواج پاکستان وطن عزیر کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر

پاک افواج نے ہمیشہ آزادخطہ کی سول انتظامیہ اور اداروں کی مددکی،وزیراعظم آزادکشمیر

امن وامان کیلئے سول اور سکیورٹی اداروں میں قریبی روابط ہونے چاہیں،وزیراعظم

وزیراعظم آزادکشمیر کی ذخیرہ اندوزی اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت

سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کی جائے،وزیراعظم چوہدری انوارالحق

پیغام پاکستان کو جملہ تعلیمی اداروں تک پہنچایا جائے ،چوہدری انوارالحق

اجلاس میں چیف سیکرٹری،جنرل آفیسر کمانڈنگ 12ڈویژن سمیت سکیورٹی اداروں کے نمائندوں ودیگر کی شرکت

شرکاء کو چیف سیکرٹری آزادکشمیر نے بریفنگ دی

Share This Post

More To Explore