سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس محترمہ مہر النساء کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس محترمہ مہر النساء کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی۔اس موقع پر معاون خصوصی ہمراہ سپیکر سید عزادار حسین کاظمی، سیکرٹری جنرل پیپلز لیبر ونگ آزاد کشمیر سردار آفاق، سید مصطفیٰ حیدر اور دیگر بھی موجود تھے

Share This Post

More To Explore