وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی بنوں میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی بنوں میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت ۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد عناصر کی مذموم کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتیں،افواج پاکستان کی ملک کے دفاع کیلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، چوہدری انوارالحق نے کہاکہ پوری پاکستانی و کشمیری افواج پاکستان کی پشت پر ہے

Share This Post

More To Explore