آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے الوداعی ملاقات کی ۔وزیراعظم نے دوران تعیناتی ان کی خدمات کو سراہا اور ان کی نئی اسائنمنٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔سابق چیف سیکرٹری نے تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبات کو سراہا

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
