ترجمان محکمہ خوراک نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کے زیرا ہتمام سرکاری آٹے کی بلاتعطل فراہمی کا عمل جاری ہے اور منظور شدہ ایلوکیشن کے مطابق 172ڈپو ہا اور ڈراپنئگ سنٹر سے آٹا کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔

ترجمان محکمہ خوراک نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کے زیرا ہتمام سرکاری آٹے کی بلاتعطل فراہمی کا عمل جاری ہے اور منظور شدہ ایلوکیشن کے مطابق 172ڈپو ہا اور ڈراپنئگ سنٹر سے آٹا کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔سیکرٹری خوراک چوہدری محمد رقیب کی ہدایات کے مطابق محکمہ خوراک کا عملہ آٹا کی ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ ترجمان نے کہاکہ سیکرٹری خوراک چوہدری رقیب بہترین انتطامی صلاحیتوں کے مالک ہیں اورانہوں نے محکمہ خوراک میں جملہ اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری کر رکھا ہے، ترجمان نے کہاکہ محکمہ خوراک سے فراہم کردہ آٹا سے ہر خاص و عام شہری مستفید ہورہے ہیں۔

Share This Post

More To Explore