عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس سید شاہد بہار دوران تعطیلات موسم گرما مورخہ 24تا26 اگست 2023بمقام عدالت العالیہ سرکٹ بینچ میرپور بطور ”Vacation Judge“ فرائض سرانجام دیں گے۔چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ و دیگر جج صاحبان ”Judge in Waiting“ ہوں گے۔
مظفرآباد (پی آئی ڈی)23اگست2023
عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس محمد اعجاز خان دوران تعطیلات موسم گرما مورخہ28اگست تا02ستمبر 2023بمقام عدالت العالیہ سرکٹ بینچ راولاکوٹ بطور ”Vacation Judge“ فرائض سرانجام دیں گے۔چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ و دیگر جج صاحبان ”Judge in Waiting“ ہوں گے

