آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کے چچا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کے چچا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore