صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ انوار الحق کاکڑ بطور نگران وزیراعظم پاکستان میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کروانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

Share This Post

More To Explore