اسلام آباد (پی آئی ڈی) 15 اگست 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری مقبول گجر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

