صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے

اسلام آباد( )10 جولائی 2023ء

صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں او رلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔

٭٭

Share This Post

More To Explore