آزادجموں و کشمیر کے وزیر حکومت سید بازل علی نقوی نے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی) 6 جولائی 2023

آزادجموں و کشمیر کے وزیر حکومت سید بازل علی نقوی نے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore