آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی) 6 جولائی 2023

آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore