ڈائریکٹرجنرل محکمہ اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہراقبال کی ریٹائر
منٹ کے بعدپہلی بار آبائی ضلع بھمبرمیں آمد پرگذشتہ روزشانداراستقبال کیاگیا،چئیرمین راجہ محمدانورخان مرحوم کے بیٹوں راجہ وسیم انور،ایڈووکیٹ ندیم انور،عمران انوربنڈالہ کی طرف سے دیئے گئے ظہرانہ میں ڈی جی اطلاعات کے استاد محترم پروفیسررشید احمدقاسمی پروفیسرفضل حسین،پروفیسرنذیراحمدتشنہ، ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال،ایس ایس پی راجہ محمداکمل خان،سینیرقانون دان راجہ مظہراقبال ایڈووکیٹ ،سینیئرقانون دان راجہ شفیق اللہ خان ،ڈائریکٹراسٹیٹ ایم ڈی اے راجہ قیصراورنگزیب خان،،ایس ڈی ایم محمدعیص بیگ،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرمیرپور محمدجاوید ملک،ڈی ای او شفیق اصغر،ایکسئین مظہرحسین،اے سی برنالہ مزمل احمدہنجرا،چئیرمین بلدیہ الطاف ابراہیم ڈی او پاپولیشن صارم علی خان،ایڈووکیٹ حاجی مصطفی،ڈی ایس پی محمدنصیرخان،تحصیلدران آصف منیر،قیصرمحمودشمس،راجہ عنصرنائب تحصیلدار راجہ عارف ،چیف آفسیر ضلع چوہدری شوکت علی،ڈی ایف او راجہ اکرم سبحانی،راجہ جاوید اقبال سابق ڈی ای او خاورصمد،سابق چئیرمین چوہدری نسیم سابق چئیرمین محمد آصف،ممبرنصردرہال،ڈی ایف او راجہ زاہدحسین،سابق رینج آفیسرراجہ خالدمحمودخان،صدرکیمسٹ ایسوسی ایشن راجہ التماس خان،،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرعدنان مختار راجہ اشفاق ملوٹ،ڈی ایف سی راجہ محمودخان ،راجہ افضل خان ملوٹ ،انسپکٹرراجہ رضی سمیت سیاسی سماجی شخصیات،پولیس،انتظامیہ،وکلا،میرپور،بھمبر سماہنی،ڈدیال، برنالہ سے صحافیوں،انتظامی افسران،مذہبی شخصیات ،سینئیراساتدہ کرام،بلدیاتی نمائندگان،سول سوسائٹی سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیرافراد نے شرکت کی،راجہ اظہراقبال کا تقریب میں آمدپروالہانہ استقبال کیاگیا،پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں،مالائیں پہنائی گئیں
،باوقارریٹائرمنٹ پر مبارکبادپیش کی گئی،
تقریب کا باقاعدہ آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا حافظ بلال ظہیرنے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی،احمدحنبل نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیش کی،سینئیرایڈووکیٹ شفیق اللہ خان نے بطور سٹیج سیکرٹری فرائض سرانجام دیئے۔میزبان تقریب راجہ وسیم انور نے تمام شرکاء کا شکریہ اداکیا،پروقارتقریب میں مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال نے نیشنل پریس کلب،آزادکشمیرکے 10 اضلاع کے پریس کلبز،جملہ صحافیوں کا شکریہ اداکیا،آبائی ضلع میں شانداراستقبال پر شرکاء کے خلوص پر شکریہ ادا کیا,نیشنل پریس کلب اسلام آباد،دنیا میڈیا گروپ میں پذیرائی پر انکا شکریہ ادا کیا اپنے خطاب میں کہاکہ تمام حکومتوں کے ادوارمیں بطورملازم دیانت داری سے تفویض کردہ فرائض کو سرانجام دیا،حکومتی کارکردگی کو نمایاں کیا،آج مدت ملازمت ہونے پروہ مطمئن ہیں۔ڈی جی اطلاعات نے مرحوم چچا چیئرمین راجہ انور خان کو یاد کرتے ہوئے سلام پیش کیا،عزت افزائی پر میزبان تقریب راجہ وسیم انورانکے بھائیوں ودیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
راجہ اظہراقبال کے استادمحترم سابق ممبر پی ایس سی پروفیسررشید احمدقاسمی نے باوقار ریٹائرمنٹ پراپنے ہونہار شاگرد و دوست راجہ اظہراقبال کو شاندارخراج تحسین پیش کیا،اچھی سروس ،محکمانہ خدمات پرتعریف کی۔میزبان تقریب حاجی وسیم انور کا شکریہ ادا کی

