ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ طاہر ممتاز کی زیر صدارت صحت پالیسی کے مغائر اور بدوں NOCچلنے والے پرائیویٹ کلینکس، لیبارٹریز، ڈائگناسٹک سینٹرز اور فارمیسیز کے خلاف کارروائی کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفرآباد راجہ صداقت خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد عامر شہزاد چوہدری نے شرکت کی

Share This Post

More To Explore