آزادکشمیر کے سینئر بیو روکریٹ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ و پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی اور زرعی ترقیاتی بنک کے منیجر ذوالفقار علی عباسی کے والد ماجد عنایت اللہ عباسی مرحوم کی وفات پرچیف جسٹس آزاد کشمیرراجہ سعید اکرم خان، جج ہائی کورٹ جسٹس خالد رشید،سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر)ہاشم خان ڈوگر، سابق وزیرحکومت چوہدری محمد سعید،سیشن جج(ر) منشاء غوث،سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد اشرف، سابق امیدوار اسمبلی راجہ الطاف حسین، سائیں ذوالفقار، چیئرمین زکواۃ وعشر کمیٹی چوہدری محمد صدیق، ڈی جی منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری منشاء نقشبندی،چیف انجینئر PPH خالد سلطان، کسٹوڈین آزاد کشمیر خالد یوسف،سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر چوہدری محمد رقیب، ایڈیشنل سیکرٹری PND چوہدری محمد بشیر،محمد عقیل،سابق سیکرٹری اطلاعات شوکت مجید ملک،چوہدری منیر احمد ایڈووکیٹ،سابق سیکرٹری برقیات اقبال رتیال،سیکرٹری ماحولیات پنجاب ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سابق ڈی جی منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی ذوالفقار اعظم،سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر بشیر چوہدری، کمشنر (ر) راجہ فضل الرحمن،سابق ڈی جی ایم ڈی اے انور غازی،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی فدا حسین کاظمی، ڈائریکٹراسٹیٹ مینجمنٹ ایم ڈی اے راجہ قیصر اورنگزیب،سابق ناظم جنگلات راجہ خضر حیات، محمد عتیق، چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ سردار امجد جلیل،(ر)اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس مرزا طلعت محمود،اسسٹنٹ کمشنر شہزاد نسیم عباسی،مفتی وسیم رضا، تحریک انصاف کے راہنما چوہدری رضا علی، معروف بنکارراجہ محمدعارف خان، سابق ایم ایس سید عابد حسین شاہ، ڈاکٹر خالد،ڈاکٹر وسیم عباسی، انجمن تاجراں کے صدر سہیل شجاع مجاہد، راجہ خالد محمود، سینئر صحافیوں رانا شبیر راجوری، شیرباز منیر چوہدری,ظفر اقبال مغل،محمد بلال رفیق،آصف رٹھوی،راجہ عمران خان، راجہ ذوالفقاراحمد ایڈووکیٹ،احتشام ایڈووکیٹ,سابق امیدوار اسمبلی چوہدری لیاقت ایڈووکیٹ سمیت سینکڑوں افراد نے ان کے گھر میرپور میں جا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائیں کیں اور سوگوار خاندارن کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
