ڈپٹی کمشنر سدہنوتی ڈاکٹر عمر اعظم خان کی ہدایت پر ضلع کی تحصیل منگ میں انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری. چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی تحصیلدار محمد عاصم باجوہ نے ہمراہ سٹاف بازاروں کا معائینہ کیا ۔ پھل سبزیوں کے نرخ اور معیار کو چیک کیا. تحصیلدار نے
بیکریز کا معائینہ بھی کیا ۔زائد المعیاد اشیا تلف کی اور انتظامیہ کیطرف سے مقرر کردہ ریٹس برقرار رکھنے کی ہدایت صفائی ستھرائی نہ کرنے والوں کو جرمانے عائد کیے گئے.

