ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال خان نے چیئرمین ضلع کونسل راجہ نوید اختر گوگا اور ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن محمد رمضان چغتائی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیں 

میرپور(پی آئی ڈی)14مارچ 2023
ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال خان نے چیئرمین ضلع کونسل راجہ نوید اختر گوگا اور ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن محمد رمضان چغتائی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر انفارمیشن آفیسر محمد جاوید ملک بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Share This Post

More To Explore