وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پروزیر صحت آزادکشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا بی ایچ یو ارجہ کا اچانک دورہ۔سٹاف کی حاضری، صفائی کا جائزہ غیر حاضر سٹاف کو معطل کر دیا ڈی ایچ او سمیت ہسپتال انتظامیہ کو معاملات مزید بہتر کرنے اور ہسپتال کو مثالی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی تلقین تاکہ لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں اس موقع پر سول سوسائٹی عوامی نمائندگان کے ساتھ ساتھ صحافی حضرات بھی موجود تھے وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے مسائل سننے کے ساتھ ساتھ متعلقہ حکام کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
