اسلام آباد:

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں و کشمیر میں عوامی حکومت کے ترقیاتی کاموں پر بھی بریفنگ دی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں عوامی وعدوں کی تکمیل کے لئے آپ کو وزیراعظم بنایا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فیصل راٹھور سے مکالمہ

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے کئے گئے ہمارے وعدے امانت ہیں اور ہم امانت میں خیانت نہیں کرتے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم فیصل راٹھور سے گفتگو

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے کئے گئے وعدوں کو فی الفور مکمل کرکے اگلے انتخابات کی تیاری کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

Share This Post

More To Explore