سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان کی حویلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل امتیاز گیلانی کمانڈر ایف سی این اے کی ساس محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت
نماز جنازہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور ، سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان سمیت اعلیٰ عسکری و سویلین حکام کے علاؤہ لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
اس موقع پر سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت ، ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

