قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے سابق سینئر وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔

قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے سابق سینئر وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر اور سابق سینئر وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق نے آزاد کشمیر سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ اس موقع پرقائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر اور سابق سینئر وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share This Post

More To Explore