وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی پیپلزپارٹی کے رہنما مختار عباسی کے گھر آمد۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی پیپلزپارٹی کے رہنما مختار عباسی کے گھر آمد۔پیپلز پارٹی سٹی کے کارکنان کی جانب سے وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال۔وزیراعظم آزادکشمیر سے پی پی کارکنان نے ملاقات کی اور عید کی مبارک دی اس موقع پر مسلم لیگ ن کے درجنوں کارکنان نے اپنی جماعت کو خیر آباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔وزراء حکومت چوہدری محمد رشید اور سید بازل علی نقوی، مختار عباسی، ڈپٹی میئر خالد اعوان، شیخ اظہر، شوکت خاکسار ودیگر بھی موجود تھے۔

Share This Post

More To Explore