وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اویس شوکت ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ تعینات ہونے پر نوٹیفکیشن حوالہ کیا۔

وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اویس شوکت ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ تعینات ہونے پر نوٹیفکیشن حوالہ کیا۔ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرکی جانب سے اویس شوکت ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ تعینات کر دیا۔ اس حوالے سے حکومت آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ قانون انصاف پارلیمانی امور و انسانی حقوق نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Share This Post

More To Explore