سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے میرپور دورےمیں توسیع کر دی گئی ہے۔

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے میرپور دورےمیں توسیع کر دی گئی ہے۔ اس توسیع کے تحت اب معزز چیف جسٹس اور معزز ججز صاحبان کا دورہ میرپور جو31جنوری کو اختتام پذیر ہونا تھا اب 6فروری 2026 تک جاری رہے گا۔نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس دوران مقدمات کی سماعت میرپور برانچ رجسٹری میں کی جائے گی، جبکہ مقدمات کی فکسنگ ڈپٹی رجسٹرار برانچ رجسٹری میرپور قواعد و ضوابط کے مطابق عمل میں لائیں گے۔

Share This Post

More To Explore