آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی ۔

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کو حتمی شکل دی گئی ۔یاد رہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت کے حوالے سے یہ تیسری ملاقات تھی

Share This Post

More To Explore