وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال خورشید آباد کا افتتاح کردیا۔

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال خورشید آباد کا افتتاح کردیا۔ دورہ حویلی کے موقع پر خورشید آباد میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کے بعد وزیراعظم نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال خورشید آباد کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و مذہبی امور چوہدری محمد رفیق نیئر، مسعود ممتاز راٹھور، ممبران ضلع کونسل، ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس ودیگر بھی موجود تھے۔

Share This Post

More To Explore