ڈپٹی کمشنرسردار طاہر محمود کی زیر صدارت بھارت کایوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طور پر منانے کے حوالے سے اجلاس کاانعقاد۔ بھارت کے یوم جمہوریہ 26 جنوری کو ریاست بھر کی طرح نیلم میں کشمیری یوم سیاہ کے طورپرمنائیں گئے۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر پرکشمیریوں کی مرضی کیخلاف غاصبانہ قبضہ کررکھاہے۔ ہرسال کی طرح امسال 26 جنوری 2023 بھارت کے یوم جمہوریہ کو ضلع نیلم کے صدر مقام آٹھ مقام میں یوم سیاہ کے طور پر منایاجائے گا۔ یوم سیاہ منانے کی تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں۔سول سوسائٹی، انجمن تاجران، طلباء، ملازمین،وکلاء کو یوم سیاہ کی احتجاجی ریلی /جلسوس میں شرکت کی دعوت۔ اجلاس میں مال آفسر آٹھ مقام کامران خان، تحصیلدار چوہدری بشارت احمد،نائب تحصیلدار خواجہ فاروق احمد نے شرکت کی۔اجلاس میں طے پایاکہ 26 جنوری 2023 بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیری ریاست بھر کی طرح ضلع نیلم میں یوم سیاہ کے طور پر منائیں گئے۔ 26 جنوری کو احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گئے، بھارت کیخلاف جلوس بھی نکالے جائیں گئے۔ ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو یوم سیاہ کی احتجاجی ریلی /

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
