سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول و اسسٹنٹ چیف انسپکٹر آتشگیر مادہ میرپور ڈویژن

سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول و اسسٹنٹ چیف انسپکٹر آتشگیر مادہ میرپور ڈویژن راجہ وسیم افضل نے ہمراہ انسپکٹر اوزان و پیمائش محمد اعجاز ایل پی جی گیس سلینڈرز ایجنسیز کے خلاف کاروائی OGRA کے جاری کردہ ریٹ سے زائد نرخ وصول کرنے پر جرمانے کئے گے – میرپور میں گیس سلنڈر 3650 روپے میں فروخت ہونے کی شکایت پر کاروائی کی گئی جبکہ OGRA نے 2838 روپے ریٹ جاری کر رکھا ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپور اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کر رکھی ہے-

Share This Post

More To Explore