سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے ایوان میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے جاریہ اخراجات کے نظرثانی میزانیہ اور نظرثانی ترقیاتی میزانیہ 25-2024 کے 54 مطالبات زر ،جاریہ تخمینہ میزانیہ اور ترقیاتی تخمینہ میزانیہ 26-2025 کے 55 مطالبات زر،غیر ترقیاتی زائد میزانیہ (Excess Budget)، 2023-24کے 06 مطالبات زر پیش کیے جن کی ایوان نے منظوری دیدی ۔

Share This Post

More To Explore