سیکرٹری صنعت وتجارت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خالد محمود مرزا کی ہدایت پرمعاون ناظم صنعت وتجارت راجہ کاشف لطیف خان، انسپکٹر اوزن و پیمائش قیصر رشید نے کوہالہ روڈ پر پٹرول پمپس کی انسپکشن کی اس موقع پر راجہ کاشف لطیف خان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں پٹرولیم مصنوعات کے تدارک کے لیے موبائیل لیب اور اسٹیشن لیب موجود ہیں۔ عوام الناس کسی بھی شکایت کے لیے رجوع کر سکتے ہیں۔

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
