صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان کی قیادت میں میرپور میں قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور تا چوک شہیداں میرپور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان کی قیادت میں میرپور میں قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور تا چوک شہیداں میرپور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔اس عظیم الشان ریلی میں میرپور کی تمام سیاسی جماعتوں،سول سوسائٹی سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی اور پاک فوج کے ساتھ مکمل اظہاریکجہتی کیا گیا۔ اس موقع پرپاک فوج زندہ باد ریلی سے وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین، وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان،چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا، میئر میونسپل کارپوریشن میرپور چوہدری عثمان خالد اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر مقررین نے بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کی شہری آبادی پر بزدلانہ حملے کی بھرپور مذمت کی اور اس بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دینے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور پاک فوج کے جوانوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے تمام مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو آزاد کشمیر کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ محاذ جنگ پر لڑے گا۔ پاک فوج چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں دشمن کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس موقع پر مقررین نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

Share This Post

More To Explore

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال میں آزاد کشمیرکے عوام اور تمام سیاسی قیادت متحد ہے اور ہم سب اکٹھے ہو کر اپنی بہادر ا فواج کے ہمراہ بھارت کے جنگی جنون کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال میں آزاد کشمیرکے عوام اور تمام سیاسی قیادت متحد ہے

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot