وزیراعظم ازاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے خصوصی احکامات پر ازاد کشمیر کے مختلف شہروں میں نظام انتباہ (ارلی وارننگ سسٹم) کو فعال کر دیا گیا ہے

وزیراعظم ازاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے خصوصی احکامات پر ازاد کشمیر کے مختلف شہروں میں نظام انتباہ (ارلی وارننگ سسٹم) کو فعال کر دیا گیا ہے ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن(ر) ابرار اعظم کے مطابق مظفراباد شہر کے سات مختلف مقامات پر سائرن نصب کیے گئے ہیں جو کہ کسی بھی ایمرجنسی/ یا خطرہ کی صورت میں شہریوں کی انتباہ کے لیے بجائے جائیں گے اس کے علاوہ میرپور، راولاکوٹ اور دیگر اضلاع میں سول ڈیفنس کے ضلعی دفاتر نے بھی شہروں اور قصبوں میں سائرن نصب کر کے نظام انتباہ کے سلسلے میں اقدامات کیے ہیں۔ اس سلسلہ میں شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہری خطرہ کی صورت میں سائرن کی آوز سنتے ہی محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ افواہ بازی اور سنسنی خیز خبروں سے بچنے کے لیے سرکاری میڈیا سے نشر ہونے والی مستند خبروں پر دھیان دیں۔ یاد رہے کہ محکمہ شہری دفاع نے مختلف دفاتر اور تعلیمی اداروں میں عوام الناس کو ہنگامی حالات میں مناسب رد عمل دینے اور محفوظ مقامات کی طرف انخلا کے حوالے سے آزاد کشمیر بھر میں تربیتی پروگرام شروع کر رکھا ہے۔

Share This Post

More To Explore

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان کی قیادت میں میرپور میں قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور تا چوک شہیداں میرپور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot