وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرزا نواز جرال ایڈووکیٹ کی بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرزا نواز جرال ایڈووکیٹ کی بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور ایس پی بھمبر کو ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.

Share This Post

More To Explore