وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے سینئر صحافی سید آفاق شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی ۔

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے سینئر صحافی سید آفاق شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی ۔ اس موقع پر وزرا حکومت ، راجہ فیصل ممتاز راٹھور ، سردار میر اکبر ، چوہدری اکبر ابراہیم اور نثار انصر ابدالی، سردار عامر الطاف ، چوہدری قاسم مجید ، سیکرٹری اطلاعات عدنان خورشید سمیت دیگر بھی موجود تھے ، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سینئر صحافی سید آفاق شاہ اور دیگر لواحقیقن سے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا بھی کی اور کہا کہ پسماندگان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگوہ مین کہ اللہ محرومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ،

Share This Post

More To Explore