آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے پریذیڈنٹ الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میجر جنرل(ر) رحمت علی خان نے ملاقات کی ۔

آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے پریذیڈنٹ الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میجر جنرل(ر) رحمت علی خان نے ملاقات کی ۔انہوں نے صدر ریاست کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ،گلدستہ پیش کیا اور ان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔صدر ریاست نے ان ک شکریہ ادا کی

Share This Post

More To Explore