آزادجموں وکشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی ۔

آزادجموں وکشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے ریاست کی موجودہ صورتحال،پارلیمانی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔دونوں رہنماؤں نے آزادجموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا

Share This Post

More To Explore