آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ایسے امید واران ، جو آزاد جموں و کشمیر کی جا نب سے جا ری کردہ اشتہا ر زیر نمبر2026/-2جس میں درخوا ست ہاء جمع کروا نے کی آخری تا ریخ 25ستمبر 2026بعد از توسیع مقرہ شدہ ہے

آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ایسے امید واران ، جو آزاد جموں و کشمیر کی جا نب سے جا ری کردہ اشتہا ر زیر نمبر2026/-2جس میں درخوا ست ہاء جمع کروا نے کی آخری تا ریخ 25ستمبر 2026بعد از توسیع مقرہ شدہ ہے ،کے مطا بق درخوا ست ہا ء جمع کروا نے کا ارا دہ رکھتے ہیں ، کو مطلع کی جا تا ہے کہ با لا تا ریخ میں مزید توسیع نہیں کی جا ئے گی ، لہذا مقررہ تا ریخ یعنی مو رخہ 25ستمبر 2026را ت 12:00بجے تک اپنی آن لا ئن درخوا ست ہا ء بہر صو رت جمع کروا ئیں ۔ نیز ایسے امید وا را ن جنہو ں نے کمیشن کی جا نب سے جا ری کردہ شیڈو ل زیر نمبر پی ایس سی /امتحانات /35-2125/ 2026مورخہ 09ستمبر 2026کے مطا بق ٹیسٹ ہا ء میں شمو لیت اختیا ر کرنا ہے کو ہدا یت کی جا تی ہے کہ وہ مو رخہ 28ستمبر 2026صبح 10:00بجے بہر صو رت اپنے کال لیٹر ز آن لا ئن ڈاون لو ڈ کرلیں ۔ متذکرہ وقت اور تا ریخ کے بعد کمیشن کی ویب سا ئٹ بو جہ Development / Maintance ایک ہفتہ یا اس سے زا ئد عرصہ تک بند رہنے کا امکا ن ہے ۔ جس کے لئے پہلے بھی اطلا ع دی جا چکی ہے ۔تا ہم ایسے امید وا را ن جنہیں مقررہ وقت و تا ریخ تک کا ل لیٹر ز بذریعہ ڈا ک نہ ملا ہو ، یا جو مطا بقا ڈا ون لو ڈ کر نے میں نا کام رہے ، وہ دفتری اوقا ت کا ر میں دفتر پبلک سرو س کمیشن وا قع جلا ل آبا د مظفرآباد سے کا ل لیٹر حا صل کر کے امتحا ن میں شا مل ہو سکتے ہیں ۔

Share This Post

More To Explore