تمبر کے ڈنڈوں سے پھولوں تک کا سفر

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور پر اعتماد کا لاجواب منظر

آج چوکی / سماہنی کی سڑکیں گلاب کے پھولوں سے لد گئیں

سماہنی کے عوام الناس نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کے استقبال کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں

لاجواب سماہنی شکریہ سماہنی شکریہ علی شان سونی شکریہ چئیرمین عدیل ریاض

Share This Post

More To Explore