وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی عید کے دوسرے روز وزیر صحت سید بازل علی نقوی کے گھر آمد۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی عید کے دوسرے روز وزیر صحت سید بازل علی نقوی کے گھر آمد۔ میانی بانڈی آمد پر وزیر صحت سید بازل علی نقوی اور پی پی کارکنان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ سید بازل علی نقوی کی رہائشگاہ پر پی پی کارکنان اور عوام علاقہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور عید کی مبارک دی۔ وزیر حکومت چوہدری محمد رشید، پی پی رہنما علی نقوی، شیخ اظہر، شوکت خاکسار و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Share This Post

More To Explore