یومِ یکجہتیٔ کشمیرکے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کشمیری مہاجرین (1989–90) کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر5 ہزار روپے کردیا

یومِ یکجہتیٔ کشمیرکے موقع پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کشمیری مہاجرین (1989–90) کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر5 ہزار روپے کردیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 3 ارب روپے سے 750 رہائشی گھروں کی تعمیر پر مشتمل پائلٹ پراجیکٹ جاری ہے۔ان گھروں کی تعمیر کے لیئے حکومت آزاد کشمیر نے زمین فراہم کی ہے۔مہاجرین جموں و کشمیر کی مکمل بحالی قومی فریضہ ہے، حقِ خودارادیت کے حصول تک پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔پاکستان کشمیریوں کے ساتھ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

Share This Post

More To Explore