وزیر خزانہ وانلینڈ ریونیو چوہدری قاسم مجید کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی براے اضافی کنبہ جات متاثرین منگلا ڈیم کا اجلاس منعقد ہوا۔

وزیر خزانہ وانلینڈ ریونیو چوہدری قاسم مجید کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی براے اضافی کنبہ جات متاثرین منگلا ڈیم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر برقیات چوہدری ارشد حسین ، وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان ، سنیر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار ظفر خان ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ظہیر الدین قریشی، سی ڈی او ، منگلا ڈیم ھاوسنگ اتھارٹی اور ضلع میرپور کے انتظامی آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی چوہدری قاسم مجید نے ہدایت کی کہ نیو ٹاونز کا جلد از جلد اپڈیٹ سروے کیا جائے۔

Share This Post

More To Explore